Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

ڈیرہ مراد جمالی ( ویب ڈیسک) ڈیرہ مراد جمالی کے قریب ربی کے علاقے میں پولیس اور مسلح ملزمان کے درمیان شدید فائرنگ ایک پولیس کانسٹیبل شہید ہوگیا پولیس اور مسلح ملزمان کے درمیان فائرنگ جاری مذید نفری طلب کر لی گئی پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی کے قریب پولیس تھانہ نوتال کی حدود ربی کے علاقے میں مسلح ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس کا علاقے کا گھراو شدید فائرنگ کے تبادلے میں ایک پولیس کانسٹیبل رفیق احمد سیال پٹہ نمبر c 269 موقع پر ہی شہید ہوگیا جن کی لاش ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ مراد جمالی منتقل کردی گئی جبکہ مسلح ملزمان اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے پولیس افسران اور مذید پولیس نفری جائے وقوع پر پہنچ گئی اور دونوں جانب فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے ۔