کوئٹہ اندرپوڑضلع موسی خیل کے قبائل میرمحمد خان بزدار اور دیگر پریس کانفرنس سے خطاب کررہےہیںکوئٹہ بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی صدرایم پی اے ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیںکوئٹہ امور نوجوانان بلوچستان کے زیر اہتمام 79ویں یوم آزادی کے سلسلے میں سکول ،کالج کے طلباءوطالبات کے تقریری مقابلے کی تقریب میں وزیر اعلی کی مشیر کھیل وامورنوجوانان مینا مجید، سیکرٹری کھیل درا بلوچ،،محمد آصف شیان جشن آزادی کا کیک کاٹ رہے ہیںکوئٹہ بلوچستان ٹینس ایسوسی ایشن کے سیکرٹری سید سلیم اختر ایڈوکیٹ ،سردار عارف نورزئی ،کوچ نظام الدین جشن آزادی ٹینس ٹورنامنٹ کے اختتام پر کھلاڑیوں کو ٹرافی اور میڈل دے رہے ہیںکوئٹہ امور نوجوانان بلوچستان کے زیر اہتمام 79ویں یوم آزادی کے سلسلے میں سکول ،کالج کے طلباءوطالبات کے تقریری مقابلے کی تقریب سے وزیر اعلی کی مشیر کھیل وامورنوجوانان مینا مجید، سجاد اسلم بلوچ،محمد آصف شیان اوردیگر خطاب کر رہے ہیں کوئٹہ سپریم کورٹ بار کے انتخابات کے سلسلے میں انڈپینڈنٹ وکلاء پینل کی جانب وکلاء کے اعزاز میں دیئے گئے استقبالیہ کے شرکاء سے خلیل احمد پانیزئی عبداللہ کاکڑملک منیر اور دیگر خطاب کررہے ہیںکوئٹہ ڈیگاری سے لاپتہ ہونے والے سکندرعلی کی لواحقین کوئٹہ پریس کلب کے سامنے بازیابی کیلئے احتجاج کررہی ہیں۔کوئٹہ جشن آزادری کے سلسلے میں صوبائی اسمبلی پر لائٹیں لگا کر سجایا گیا ہے۔کوئٹہ بلوچستان ہائی کورٹ پر جشن آزادری کے سلسلے میں لگائیں گئے لائٹینگ کا خوبصورت منظروئٹہ مسلم لیگ (ن) کے اقلیتی رہنما نعیم سکندر کھوکھر ،برگیڈ چوہدری روفن بھٹی اوردیگر قوی مینارٹی ڈے کے موقع یوم آزادی کا کیک کاٹ رہے ہیںکوئٹہ میٹروپولیٹن کارپوریشن کے ریٹائرڈ ملازمین احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیںکوئٹہ میٹروپولیٹن کارپوریشن کے ایڈمنسٹر بشیر احمد بڑیچ سے مرکزی انجمن تاجران کے صدر عبدالرحیم کاکڑ اورمیر یاسین مینگل کی قیادت میں دیگر عہدیدار ملاقات کر رہے ہیںکوئٹہ فقیر محمد روڈ کے رہائشی محمد دانیال ولد سمیع اللہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں کوئٹہ خضدارکی رہائشی رحانہ سمالانی پریس کانفرنس کر رہے ہیںکوئٹہ گورنمنٹ سردار حسن موسیٰ گرلز کالج میں یومِ آزادی کے سلسلے میں تقریب سے ڈائریکٹر جنرل بلوچستان سول سروسز اکیڈمی ڈاکٹر حفیظ جمالی، ڈائریکٹر کالجز محمد حسین بلوچ، ملک انور سلیم کاسی، پرنسپل صائمہ مقبول، سعدیہ فاروقی اوردیگر خطاب کر رہے ہیںکوئٹہ پاکستان مسلم لیگ ن کے زےر اہتمام 79 یوم آزاد ی کے سلسلے میں ریلی کی قےادت صوبائی جنرل سےکرٹری جمال شاہ کاکڑ ، خلیل جارج،سحرگل خلجی ،حیدر اچکزئی کرر ہے ہیںکوئٹہ سابق وفاقی وزےر خلیل جارج پاکستان مسلم لیگ ن کے میں شمولیت کے موقع پر پرےس کانفرنس کرر ہے ہیں اس موقع صوبائی جنرل سیکرٹری ایم این اے جمال شاہ کاکڑ ،سحر گل خلجی ،حیدر اچکزئی اور دےگر شریک ہیں کوئٹہ وحدت کالونی کی رہائشی خاتون بی بی زینب ولد میرحسن شوہرسے اپناحق لینے کی فریاد کر رہی ہے کوئٹہ بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس محمد کامران خان ملا خیل ،جسٹس اقبال احمد کاسی ،جسٹس سردار احمد حلیمی،میر عطاءاللہ لانگو ،نادر چھلگری، خلیل اجمد پانیزئی،اوردیگر ہائی کورٹ میں شہداء8اگست کی برسی کے موقع پرقرآن خوانی کے بعد دعا کر رہے ہیںکوئٹہ بی این پی مینگل کے سینئر نائب صدر ساجد ترین ایڈوکیٹ،آغا حسن بلوچ،موسیٰ بلوچ ،صمندبلوچ ، غلام نبی مری اوردیگر پریس کانفرنس کر رہے ہیںکوئٹہ پاکستان ورکرزپارٹی نظریاتی کے چیئرمین خدائے دوست پریس کانفرنس کر رہے ہیںکوئٹہ بی ٹیوٹا متاثرین طلبہ اتحاد حیدر علی ،ذوالقرنین ، مظفر علی خان ،شبیر اوردیگر پریس کانفرنس کر رہے ہیںIslamabad: August 7, 2026: President Asif Ali Zardari meeting Ambassador-designate of Pakistan to Sweden at Aiwan-e-Sadr.کوئٹہ جمعیت ضلع کوئٹہ کے سرپرست مولانا عبدالبصیر تنظیمی دورے کے موقع پر حمادیہ یونٹ کی مجلس عاملہ کے اجلاس میں یونٹ کے امورکا جائزہ لے رہے ہیںکوئٹہ جماعت اسلامی کے رہنمامولانا عبدالحق ہاشمی ،ڈاکٹر عطاءالرحمن ،جمیل مشوانی کی قیادت میں کارکن بلیلی میں روڈ بند کر کے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیںکوئٹہ بزدار قبائل کے سردار حق نواز بزدار،فتح محمد بزدار، محمد اختر ، لعل محمد بزدار ، محمد اقبال اوردیگر پریس کانفرنس کر رہے ہیںکوئٹہ منان چوک پر سٹرک ٹوٹنے کی وجہ سے گزر نے والوں کومشکلات کا سامنا کرناپڑرہا ہےکوئٹہ میلادکمیٹی کے زیر اہتمام عیدمیلادالنبی اورگیارہویں شریف کے اجلاس کی صدرارت نعیم احمد مدنی کر رہے ہیںکوئٹہ مرکزی انجمن تاجران دوکانداران بلوچستان صدر امرالدین آغا، چیئرمین ٹکری حمید بنگلزئی، نصیب اللہ کلی وال کاکڑ، اوردیگر پریس کانفرنس کر رہے ہیںکوئٹہ بلوچستان ڈیری فارمزویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر الطاف حسین گجر، انجینئر محمد احسن ،حاجی خادم حسین اوردیگر پریس کانفرنس کر رہے ہیںکوئٹہ مرکزی انجمن تاجران کے صدر عبدالرحیم کاکڑ، حضرت علی اچکزئی،میریاسین مینگل یونٹوں کے صدورپریس کانفرنس کر رہے ہیںکوئٹہ آل بلوچستان لوکل کونسلزفورم کے رہنما سردار اکبر محمد آصف جمالدینی،دین محمد ،شابران اوردیگر پریس کانفرنس کر رہے ہیںکوئٹہ آل پارٹیزکے رہنما سینیٹر مولاناعبدالوسع،ایم پی اےڈاکٹر عبدالمالک بلوچ،اصغر خان اچکزئی ،اختر حسین لانگو، عیسیٰ روشان،قادر نائل ،زاہداختر،اوراحمد جان پریس کانفرنس کر رہے ہیںکوئٹہ نیشنل لیبر فیڈریشن بلوچستان کے جنرل سیکرٹری عمر حیات،حاجی ظہوراحمد ،حاجی عصمت اللہ اوردیگر پریس کانفرنس کر رہے ہیںکوئٹہ جمعیت نظریاتی کے مرکزی امیر مولناعبدالقادر لونی کے قیادت میں قاری مہراللہ حاجی سیدعبدالستارشاہ چشتی حاجی حیات اللہ کاکڑ امین اللہ کاکوزئی پرمشتمل وفدمظلوم اولسی تحریک کے چیرمین حاجی محمد صادق خان اچکزئی سے ملاقات کررہے ییںکوئٹہ ایڈبلوچستان کے پروجیکٹ نوجوانوں کے حوالے سے افتتاحی پرروگرام ر ائٹ ٹو انفارمیشن سے انفارمیشن کمشنرعبدالشکور،ڈاکٹر فرخندہ اورنگزب، میر بہرام لہڑی، خطاب کر رہے ہیںکوئٹہ خانہ فرہنگ ایران کے ڈائریکٹرابو الحسن میری ،حافظ حسین احمد شرودی، مولانامحمد احمد ، چیف انجینئر اسحاق مینگل،اوردیگر عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے دفترمیں مرکزی ناظم اعلی حضرت مولانا عزیزالر حمن جالندھری رحمتہ اللہ علیہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیںکوئٹہ میٹروپولیٹن کارپوریشن کے ریٹائرڈ ملازمین پنشن نہ ملنے پر احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیںسینئر سیاستدان وسابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی،ضلع کچھی کو نصیرآباد ڈویژن سے الگ کرنے کے خلاف میڈیاسے بات چیت کر رہے ہیںمیٹروپولیٹن کارپوریشن کے ریٹائرڈ ملازمین پنشن نہ ملنے پر احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیںموسٰی خیل بچاﺅتحرےک کے رہنما سابق صوبائی وزےر مولوی محمدسرور موسٰی خیل ، دلاور خان، حاجی امےر زمان ،عالم خان ،ملک عطاءمحمد بزداراور دےگر پرےس کانفرنس کرر ہے ہیںسینئر سیاستدان وسابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی کی موجودگی میںمیر ہمایوں کرد اورمیر سخی ضلع کچھی کو نصیرآباد ڈویژن سے الگ کرنے کےخلاف ہائی کور ٹ میں آئینی درخواست دائر کر رہے ہیںجمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن پریس کانفرنس کر ر ہے ہیںکوئٹہ میٹروپولیٹن کارپوریشن کے پنشنرز ملازمین پنشن نہ ملنے پر احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیںکوئٹہ عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی پریس کانفرنس کر رہے ہیںکوئٹہ جماعت اسلامی کے صوبائی امیر ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ پریس کانفرنس کر رہے ہیںکوئٹہ بشیرآباد فیز 2کے رہائشی سردار جسبیر سنگھ،اکرم شہزاد ،عامرصدیق، اورفرحان یونس پریس کانفرنس کر رہے ہیںکوئٹہ سردار بہادر خان وومن یونیورسٹی کی پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر زینب ،پروفیسر ڈاکٹر لیاقت آغا دارالشفا امام خمینی ہسپتال میں فری کڈنی میڈیکل کیمپ کا افتتاح کر رہے ہیںکوئٹہ کلی اسماعیل کے رہائشی عبدالکریم ولد دولت خان پریس کانفرنس کر رہے ہیںکوئٹہ سنڈیمن ہائی سکول میں کشمیر کے انتخابات کے موقع پرکوئٹہ میح مقیم کشمیری ووٹر اپنا ووٹ کاسٹ کر رہے ہیںکوئٹہ نیشنل پارٹی کے ضلع کوئٹہ انٹراپارٹی الیکشن کے چیئرمین یعقوب شاہوانی،گلزارشاہ کی نگرانی میںحاجی عطاءمحمد بنگلزئی،آغا گل عبدالرحمن بنگلزئی،دیگرووٹ کاٹ کر رہے ہیںجبکہ اسلم بلوچ،سردارکمال خان بنگلزئی،چنگیز بلوچ،علی مددمگسی موجود ہیںکوئٹہ خالق آباد کے رہائشی میر جہانگیر لانگو،عبدالستار ،سراج احمد پریس کانفرنس کر رہے ہیںکوئٹہ بی این پی کے سینئر نائب صدر ساجد ترینآغا حسن بلوچ، ملک نصیر شاہوانی،میر اختر لانگو ،موسیٰ بلوچ اوردیگر پریس کانفرنس کر رہے ہیں کوئٹہ سورینج میں کول مائنز میں گیس کے باعث دم گھٹنے سے جان بحق ہونے والے مزدوروں کی کو میتیں نکالنے کے لئے لوگ امدادی کام میںمصروف ہیں کوئٹہ سانحہ زیارت کے شہداءکے لواحقین محمد نسیم خان،ڈاکٹر عبدالصمد پانیزئی،محمد قسیم خان کاکڑ، شیر محمد دمڑ اوردیگر پریس کانفرنس کر رہے ہیں کوئٹہ تربت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جانبحق ہونے والے مزدوروں کی میتیں کوئٹہ پہنچنے کے بعد ان کو اپنے ابائی علاقوں میں روانہ کر رہے ہیں کوئٹہ تربت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جانبحق ہونے والے مزدوروں کی میتیں کوئٹہ پہنچنے کے بعد ان کو اپنے ابائی علاقوں میں روانہ کر رہے ہیں کوئٹہ رکن قومی اسمبلی عادل خان بازئی، کرن بلوچ ،چیف انجینئر اسحاق مینگل کا بلوچستان ریفارمرسوشل نیٹ ورک سٹار آف بلوچستان ایوارڈ حاصل کرنے والوں کے ہمراہ گروپ فوٹو کوئٹہ سول ہسپتال دتو وارڈ کے سامنے مین ہول کھلا پڑا ہے کوئٹہ آل بلوچستان گورنمنٹ کنٹریکٹر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب سے چیئرمین ملک عبدالغفار مندوخیل،صدر عبدالسلام لانگو ،ملک مجیب مہتر زئی،صلاح الدین کبزئی، عیسٰی روشان، حاجی دارا خان جوگیزئی،،عزیز خان کھیتران ،سردار خیبرافغان ،میر محمد کریم لہڑی،اللہ نور،حاجی عبدالمالک،اسحاق خان ،میر منظور مینگل خاجی عبدالستار کھوسہ ،صاحزاداہ بسم اللہ ،میر عدنان لہڑی خطاب کر رہے ہیں
کوئٹہ متروکہ وقف املاک بورڈ سے سکول کی زمین لینے والے حاجی شمس اللہ ،حاجی احمد الدین ،حاجی نعمت اللہ ،حاجی احمد جان ،حاجی محمد خان اوردیگر پریس کانفرنس کر رہے ہیں کوئٹہ نیو کوہان مرکیمپ کے رہائشی ثناءمری پریس کانفرنس کر رہے ہیں کوئٹہ سریاب کا رہائشی محمد قاسم پریس کانفرنس کر رہے ہیں کوئٹہ پشتونخوامیپ کے چیئرمین محمود خان اچکزئی پریس کانفرنس کر رہے ہیں کوئٹہ مکران کے سماجی وسیاسی رہنما میر فداحکیم رند ، محمدسلیم رند،حماد رند اوردیگر پریس کانفرنس کر رہے ہیں
کوئٹہ فٹبال ایسوسی ایشن واشک کے ضلعی صدر عادل آلہ بلوچ پریس کانفرنس کر رہے ہیں کوئٹہ امید راہ تنظیم کے صدر سید نصیب اللہ آغا، نجیب اللہ اور محمدبشیر پریس کانفرنس کر رہے ہیں کوئٹہ مشرقی بائی پاس کے رہائشی لعل محمد پریس کانفرنس کررہے ہیں کوئٹہ چیف کمشنر انکم ٹیکس بلوچستان عبدالمالک درانی، چیرمین بلوچستان ریونیو اتھارٹی اور اکاو نٹنٹ جنرل بلوچستان کے ہمراہ گروپ فوٹوکوئٹہ جمعیت نظریاتی کے مرکزی امیر مولانا عبدالقادر لونی مرکزی سکرٹری اطلاعات حاجی سیدعبدالستارشاہ چشتی، مولانانیازمحمد ،حافظ عبدالواحد ہاشمی اوردیگر شہداءزیارت کے کوئٹہ میں اجتماعی فاتحہ خوانی کے موقع پرتعزیت کررہے ییںکوئٹہ طالبعلم سجاد احمد ،سعید جعفر،محمد ارسلان پریس کانفرنس کر رہے ہیںکوئٹہ سریاب مل کی رہائشی نازنین پریس کانفرنس کر رہی ہیںکوئٹہ چی ¿رمین کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) ری ¿ر ایڈمرل (ریٹائرڈ) شاہد احمد (ستارہ امتیاز – ملٹری، ستارہ بسالت) بورڈ آف انوسٹمنٹ کے اعزازی ایڈوائزر سید فیروزشاہ کو یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں ان کے ہمراہ جاپان کے سفیر اکاماتسو شوئیچی بھی موجود ہیںکوئٹہ سمنگلی روڈ پر بوریوں میں سیب فروخت کر رہے ہیں کوئٹہ امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ،عبدالنعیم رندکی قیادت میں کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرے کر رہے ہیں کوئٹہ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما محمد عثمان فیاض نے عراق میں کاظمین شریفین حرم حضرت امام موسیٰ کاظم اور امام حضرت تقی الجواد کے منتظم اعلی ڈاکٹر حیدر عبد الامیر محدی سے ملاقات کی۔کوئٹہ گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل کو ،محکمہ پاپولیشن ویلفیرر ڈیپارٹمنٹ اور یو این ایف پی اے کے زیر اہتمام عالمی یوم آبادی کی تقریب میں پہچنے پربچی گلدستہ پیش کر رہی ہے اس موقع پر سیکرٹری ظفر علی بلیدی اورسعدیہ عطاءبھی موجود ہیں کوئٹہ سیاسی وقبائلی رہنما نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی،مولانا محمد خان شیرانی، سردار احمد خان اچکزئی،سرور جاوید،پروفیسر فائزہ میر،ڈاکٹر لعل محمد کاکڑ، جہاں آراءتبسم ایجوکیشن سسٹم اورکاکاشہید فاونڈیشن کے زیر اہتمام احمدخان کی کتاب واشنگٹن سے بیجنگ تک کی رونمائی کر رہے ہیں کوئٹہ دشت تیرا میل کے رہائشی عنایت اللہ شاہوانی پریس کانفرنس کر رہے ہیں کوئٹہ سیاسی وقبائلی رہنما نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی،مولانا محمد خان شیرانی، سردار احمد خان اچکزئی،نواب غوث بخش باروزئی،پروفیسر فائزہ میر،ڈاکٹر لعل محمد کاکڑ، احمد علی بیگ، جہاں آراءتبسم ، قیوم بیدار ، حفیظ سر پرہ اورسمیرا راجپوت احمد خان ایجوکیشن سسٹم اورکاکاشہید فاونڈیشن کے زیر اہتمام احمدخان کی کتاب واشنگٹن سے بیجنگ تک کی رونمائی کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں کوئٹہ پی ٹی سی ایل متحدہ ورکرز الائنس یونین کے زیر اہتمام ریٹائرڈ ملازمین کے عزاز میں الوداعی استقبالیہ تقریب سے مرکزی رہنما محمد نور ساسولی، لالا شرف الدین ، امین گجر،صلاح الدین کاکڑ، ملک عزیز اللہ ، رانا عبدالشکور ،سید محمد ذکریا، عبدالررشید ، ناصر گلزار ،اور عبدالاحد افغان خطاب کر رہے ہیں کوئٹہ سریاب مل کی رہائشی نازنین پریس کانفرنس کر رہی ہیں کوئٹہ وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمین نصراللہ بلوچ کی قیادت میں کارکن احتجاجی مظاہر ہ کر رہے ہیںکوئٹہ سابق صوبائی مشیر بشری ٰ رند،چیف انجینئر حاجی اسحاق مینگل، صورت بائیان، ڈاکٹر فرحت حسین ، فائزہ سکندر اور دیگربلوچستان ریفارمزسوشل نیٹ ورک کی جانب سے مختلف شعبوں میں اعلی کارکردگی کرنے والوں کوایوارڈ دینے کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیںکوئٹہ بلوچستان ریفارمزسوشل نیٹ ورک کی جانب سے سابق مشیر بشریٰ رند مختلف شعبوں میں اعلی کارکردگی کرنے والوں کوایوارڈ دے رہی ہیںکوئٹہ گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل ،محکمہ پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ اور یو این ایف پی اے کے زیر اہتمام عالمی یوم آبادی کے موقع پرصوبائی وزیرمیر عاصم کردگیلو، رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر نواز کبزئی،روشن خورشیدبروچہ،ذوالفقار درانی،ڈاکٹر عطائ الرحمن،ناصر خان،ڈاکٹر امبرین مینگل،زولقرہ درانی،کرن بلوچ،اوردیگر کوشیلڈدے رہے ہیںکوئٹہ گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل ،صوبائی پارلیمانی سیکرٹری پاپولیشن آغا عمر احمد زئی ،سیکرٹری ظفر علی بلیدی، ذوالفقار درانی، ڈاکٹر لوئے شابانے،ڈاکٹر شبانہ حیدر، ڈاکٹر عطا الرحمن، ڈاکٹر عطا الرحمان خلجی ،سعدیہ عطائ ، زولقرہ درانی، ناصر خان ،ڈاکٹر امبرین مینگل محکمہ پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ اور یو این ایف پی اے کے زیر اہتمام عالمی یوم آبادی کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں جبکہ صوبائی وزیر میر عاصم کردگیلو، رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر نواز کبزئی شریک ہیںکوئٹہ گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل کو صوبائی پارلیمانی سیکرٹری پاپولیشن آغا عمر احمد زئی محکمہ پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ اور یو این ایف پی اے کے زیر اہتمام عالمی یوم آبادی کے موقعیاد گاری شیلڈ دے رہے ہیںکوئٹہ اوستہ محمد کے رہائشی محمد صلاح جمالی ،عبدالحفیظ جمالی، ناصر خان درانی کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کر رہے ہیںکوئٹہ سکھ برادری بلوچستان وممبر پروٹیکشن اقلیتی متروکہ املاک سردار جسبیر سنگھ کنزیومرسوسائٹی کے رہنما حیر محمد شاہین پریس کانفرنس کر رہے ہیںکوئٹہ آل پاکستان مزداٹرک گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمین میر نواب مینگل ، مرکزی انجمن تاجران کے صدر عبدالرحیم کاکڑ ،یاسین مینگل،حضرت علی اچکزئی اور دیگر پریس کانفرنس کر رہے ہیںکوئٹہ مستونگ میں فائرنگ سے شہید ہونے والے سیشن جج عبدالحکیم کاکڑکی میت گارڈن ٹاون انکی رہائش گاہ پر منتقل کی جا رہی ہےکوئٹہ مستونگ میں فائرنگ سے شہید ہونے والے سیشن جج عبدالحکیم کاکڑکی میت گارڈن ٹاون انکی رہائش گاہ پر منتقل کی جا رہی ہےکوئٹہ بلوچستان کے سیاسی سماجی اورلانگوقبیلہ کے سرکردہ رہنمامیرسعیدلانگوجمعیت نظریاتی کے مرکزی سکرٹری اطلاعات حاجی سیدعبدالستارشاہ چشتی کی رہائشگاہ پرملاقات کر رہے ہیں مرکزی سکرٹری مالیات حاجی حیات اللہ کاکڑ اوردیگر موجود ہیںکوئٹہ ہزار گنجی کے رہائشی عبداللہ جان اور دیگرپریس کانفرنس کر رہے ہیںکوئٹہ مری کیمپ کے رہائشی ثناءاللہ پریس کانفرنس کر رہے ہیںکوئٹہ واٹرسپلائی ایسوسی ایشن کے صدر جمیل ،غلام نبی کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیںکوئٹہ آل پاکستان واپڈا ہائیڈوالیکٹرک ورکر زیونین بلوچستان کے زیراہتمام نجکاری کے خلاف احتجاجی مظاہرے سے حاجی رمضان اچکزئی،عبدالحئی، محمد یار اوردیگر خطاب کر رہے ہیںکوئٹہ صوبائی مشیر برائے کھیل وامورنوجوانان بلوچستان مینا مجید،صوبائی سیکرٹری درا بلوچ، ڈائریکٹر یاسربازئی پریس کانفرنس کر رہے ہیںکوئٹہ صوبائی مشیر برائے کھیل وامورنوجوانان بلوچستان مینا مجید آل پاکستان چیف منسٹر بلوچستان فٹبال گولڈ کپ کی کٹ کا افتتاح کر رہی ہیں صوبائی سیکرٹری درا بلوچ، ڈائریکٹر یاسربازئی بھی موجود ہیںکوئٹہ مستونگ کے رہائشی سجاد احمد پریس کانفرنس کر رہے ہیںکوئٹہ میں بارش کے دوران زرغون روڈ کامنظروئٹہ میں بارش کے دوران چمن پھاٹک کامنظرفیلڈ مارشل عاصم منیر سے جی ایچ کیو میں ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی کی ملاقات ہوئی ہے جس کے دوران باہمی دلچسپی،علاقائی و دوطرفہ سیکیورٹی اور مؤثر بارڈر منیجمنٹ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے جی ایچ کیو میں ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی کی ملاقات ہوئی ہے جس کے دوران باہمی دلچسپی،علاقائی و دوطرفہ سیکیورٹی اور مؤثر بارڈر منیجمنٹ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
کوئٹہ اوپل کراون اکیڈمی کے سلانہ تقسیم انعامت کی تقریب سے ڈائریکٹر طاہر خان اچکزئی اورپروفیسر سیف اللہ خطاب کر رہے ہیںکوئٹہ صوبائی پارلیمانی سیکرٹری سوشل ویلفیئر حاجی ولی محمد نورزئی سے علاقے کے لوگ ملاقات کررہے ہیں کوئٹہ وائٹ روڈ پر سرکاری اہلکارسولر پلیٹیں کی صفائی کر رہے ہیں کوئٹہ میں گرمی کی وجہ سے لوگوں نے اپنے منہ ڈھاپ رکھے ہیں کوئٹہ مرکزی انجمن تاجران کے صدر عبدالرحیم کاکڑ،پرچون گڈز ایسوسی ایشن کےچیئرمین سید داد اللہ آغا، حضرت علی اچکزئی، میر یاسین مینگل ، محمد ابراہیم نیچاری اوردیگر پریس کانفرنس کر رہے ہیں کوئٹہ سابق صوبائی وزیرسردار یحییٰ خان ناصر انجمن اسلامیہ کے جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر رجسٹر پر دستخط کر رہے ہیں کوئٹہ شاہ زمان روڈ پرسیوریج لائن کے ڈھکن ٹوٹے ہوئے ہیں جوکسی بھی وقت جانی نقصان کا باعث بن سکتا ہےکو ئٹہ جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ ،زاہدبلوچ کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں کو ئٹہ پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی نائب صدر ایس ار ناصر ممتاز ڈاکٹر مانور ناصر کی جان بچانے والے نوجوان عبدالرزاق ترکئی کی عیادت کررہے ہیں
کوئٹہ بلوچستان ریفارمزسوشل نیٹ ورک کی اعلی کارکردگی کرنے والوں کوایوارڈ دینے کی تقریب میں بلوچی اکیڈمی کی جانب سے نیٹ ورک کے وائس چیئرمین چیف انجینئر حاجی اسحاق مینگل ، اور ڈاکٹر فرحت حسین شرکاءکو کتابیںدے رہے ہیںکوئٹہ تنظیم اصلاح الفقراءحسینیہ نقشبندیہ مجددیہ کے زیر اہتمام عظمت مصطفی وشان اہلبیت کانفرنس سے علامہ سید عطاءاللہ شاہ بخاری، علامہ صاحبزادہ سید نصر اللہ شاہ بخاری حسینی ، علامہ صاحبزادہ سید ثناءاللہ شاہ بخاری حسینی ،مولانانور محمد ،مختیار احمد حبیبی،مفتی جان علی قاسمی اوردیگر خطاب کر رہے ہیںکوئٹہ آل بلوچستان ٹنل فارمنگ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری فضل الرحمن دوتانی ،عبدالرحمن نورزئی، حاجی محمد صدیق ترین، محمد قسیم کاکڑ ،نقیب اللہ اوردیگر پریس کانفرنس کر رہے ہیںکوئٹہ شہید زیارت چوک پر دھرنا ختم ہونے کے بعد صفاء کا عملہ کچرا گاڑیوں میں لے جارہے ہیں ۔کوئٹہ گرین پاکستان پارٹی کے صدر اقبال خان کاکڑ عوامی فلاحی پارٹی کے چیئرمین شیراز الطاف پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیںکوئٹہ سیاسی وسماجی رہنما نعیم احمد مدنی محمد کامران مدنی اور دیگر نذرجمالی اور فہیم جمالی کی دادی کے وفات پر فاتحہ خوانی کررہے ہیںکوئٹہ حاجی طالب حسین فریدی کی رہائش گاہ پر محفل نعت کے موقع پر لقمان محمودالحسن اشرفی زہیب اشرفی ہدیہ نعت پیش کررہے ہیںکوئٹہ خانوزئی کے مشران حاجی اشفاق حاجی ظہوراحمد حاجی جان محمد حاجی محمداکبرپانیزئی اور دیگر کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیںکوئٹہ خانوزئی کے مشران حاجی اشفاق حاجی ظہوراحمد حاجی جان محمد حاجی محمداکبرپانیزئی اور دیگر کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیںکوئٹہ پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما میر عبدالشکور مری کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیںکوئٹہ جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیںکوئٹہ مرکزی انجمن تاجران اور آل پارٹیز کی کال پرکوئٹہ شہر میں شٹرڈاوّن ہڑتالکوئٹہ ڈپٹی کمشنر ریونیو شعیب ہاشمی اور ایدمن آفیسرایف بی آر عمران عزیز کا بلوچستان ریونیو اتھارٹی کے وفد کے ہمراہ ایف بی آر آفس میں گروپ فوٹوکوئٹہ مستونگ کے رہائشی یاسمین شاہوانی کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کررہے ہیںکوئٹہ پشتونخوامیپ کے چیئرین محمود خان اچکزئی ، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ، اکونذادہ حسین اصغرخان اچکزئی مولاناعبدالقارلونی ،مولانا عبدالرحمن رفیق عصمت اللہ سالم، ایم این اے عادل خان بازئی عبدالرحیم کاکڑ، ڈاکٹرصمدخان پانیزئی سردارفرید اللہ دمڑ اور دیگر کوئلہ پھاٹک پر زیارت میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کے لواحقین کے احتجاجی دھرنے سے خطاب کررہے ہیںکوئٹہ صوبائی وزیر خوراک حاجی نورمحمد دمڑ زیارت کے معتبرین کے ہمراہ پریس کانفرنس کرررہے ہیںکوئٹہ نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر چیئرمین اسلم بلوچ یاسمین لہڑی اراکین اسمبلی رحمت صالح بلوچ ،کلثوم نیاز چنگیزبلوچ اور دیگر پریس کانفرنس کررہے ہیں ۔کوئٹہ جیکب آباد کے رہائشی نیک محمد اہلیہ کہ ہمراہ پریس کانفرنس کررہے ہیںکوئٹہ اسپلنجیی کہ رہائشی بشام کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیںکوئٹہ ضلع جعفرآباد کے زمیندار شاہدخان کھوسہ، وسیم خان کھوسہ،خادم ھسین کھوسہ پریس کانفرنس کررہے ہیںکوئٹہ زیارت واقعے میں جامِ شہادت نوش کرنے والے پولیس اور سیکورٹی اہلکاروں کے لواحقین کے موجودہ احتجاجی دھرنے میں شریک ہے ۔کوئٹہ زیارت واقعے میں جامِ شہادت نوش کرنے والے پولیس اور سیکورٹی اہلکاروں کے لواحقین کے موجودہ احتجاجی دھرنے میں شریک ہے ۔کوئٹہ انجمن تاجران کے صدر عبدالرحیم کاکڑ کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیںبنگلہ دیش میں بارشوں اور سیلاب سے 51 افراد ہلاک، 10 لاکھ سے زائد متاثر تصویری جلکیاںبنگلہ دیش میں بارشوں اور سیلاب سے 51 افراد ہلاک، 10 لاکھ سے زائد متاثر تصویری جلکیاںبنگلہ دیش میں بارشوں اور سیلاب سے 51 افراد ہلاک، 10 لاکھ سے زائد متاثر تصویری جلکیاںKarachi: July 7, 2026: Minister of State for Fianance and Revenue, Bilal Azhar Kayni is delivering a speech at Pakistan Banking Association Summit 2026.
Cholpon-Ata: July 6, 2026: President Asif Ali Zardari being received by President of the Kyrgyz Republic Sadyr Japarov upon his arrival at Issyk-Kul International Airport.ایران کے سابق رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای اور ان کے اہل خانہ کے تابوت ایک گاڑی میں رکھے ہیںایران کے سابق رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای اور ان کے اہل خانہ کے تابوت ایک گاڑی میں رکھے ہیںFederal Minister for Planning, Development and Special Initiatives, Ahsan Iqbal addressing the members of the Pakistani American business community during an engagement in Orlando, Florida, USA.Federal Minister for Planning, Development and Special Initiatives, Ahsan Iqbal in a group photo with members and office-bearers of the Association of Physicians of Pakistani Descent of North America (APPNA) during the 49th Annual Convention of APPNA in Orlando, Florida, USA.