منجھو شوریٰ اورصحبت پور میں نامعلوم افراد ایک موٹرسائیکل ،نقدی اور چھ بکریاں لیکرفرار

ڈیرہ مراد جمالی ( این این آئی) منجھوشوری اور صحبت پور ڈکیتی کے واقعات ایک موٹر سائیکل نقدی اور چھ بکریاں ہزاروں روپے کا گھریلو سامان چوری ملزمان فرار ہوگئے پولیس کے مطابق تمبو منجھو شوری پولیس تھانے کی حدود مین مسلح افراد نے گن پوائنٹ پر محمد علی کٹوہر سے موٹر سائیکل نقدی موبایل فون چھینکر فرار ہوگئے جبکہ صحبت پور کے قریب کنڈرانی محلہ سے جان محمد منگریو کے گھر سے نا معلوم چور بکریاں و گھریلو سامان چوری کرکے فرار ہوگئے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *