Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
لودھراں (این این آئی)لودھراں میں خاتون کے مبینہ قتل کے الزام پر شوہر سمیت 3 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔والد نے الزام لگایا کہ داماد نے موٹر سائیکل رکشے کے لیے پیسے نہ دینے پر بیٹی کو قتل کیا اس حوالے سے پولیس نے کہا کہ ملزمان کی گرفتاری کی کوششیں جاری ہیں۔