Category World

دوبارہ کپتانی کی پیشکش سے متعلق روہت شرما کا بڑا بیان

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار بیٹر روہت شرما نے انکشاف کیا ہے کہ ممبئی انڈینز کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی پیشکش پر وہ ابتدا میں آمادہ نہیں تھے لیکن ٹیم کی بحالی اور اسے درست سمت دینے…

پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ انجری کے باعث آئی ایل ٹی ٹوئنٹی سے باہر ہوگئے

پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ گھٹنے کی انجری کے سبب یو اے ای میں جاری آئی ایل ٹی ٹوئنٹی سے باہر ہو گئے، فرنچائز نے باضابطہ طور پر تصدیق کر دی۔نسیم شاہ پیر کو شارجہ واریئرز سے میچ کے دوران…

کویت میں ڈرون حملے میں دو اطالوی شہریوں کی ہلاکت، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی مذمت

اقوام متحدہ۔(انٹر نیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش نے کویت میں ڈرون حملے کے نتیجے میں دو اطالوی شہریوں کی ہلاکت کی شدید مذمت کرتے ہوئے خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔…

امریکی خاتون اول کا روس اور یوکرین میں انسانی ہمدردی کی سرگرمیاں جاری رکھنے کے عزم کا اظہار، خاندانوں کو دوبارہ ملانے کی کوششیں جاری

واشنگٹن ۔(انٹر نیشنل ڈیسک) امریکی خاتون اول ملانیا ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ روس اور یوکرین کے درمیان انسانی ہمدردی کی سرگرمیوں اور بچھڑے ہوئے خاندانوں کو دوبارہ ملانے کی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں۔خبر رساں ادارے تاس کے…

یورپی یونین اب برطانیہ کی دوبارہ شمولیت میں دلچسپی نہیں رکھتی، روس

برسلز ۔(انٹر نیشنل ڈیسک) برطانیہ میں سابق روسی سفیر اور روسی فیڈریشن کونسل کی خارجہ امور کمیٹی کے نائب سربراہ آندرے کیلن نے کہا ہے کہ برطانیہ میں یورپی یونین میں دوبارہ شمولیت کے حامی موجود ہیں، تاہم یورپی یونین…

ڈبلیو ایچ او کے سربراہ کی وینزویلا کی عبوری صدر سے ملاقات، صحت کے نظام کی بہتری میں تعاون کی یقین دہانی

کراکس ۔(انٹر نیشنل ڈیسک) عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ادھانوم گیبریسس نےوینزویلا کی عبوری صدر ڈیلسی روڈریگز سے ملاقات کی۔بنگلہ دیشی نیوز ایجنسی بی ایس ایس کے مطابق ڈبلیو ایچ او نے کہا ہے کہ وہ وینزویلا میں ادویات…

شینزو 23 اور شینزو 24 کے خلا بازوں نے مدار میں باہمی ذمہ داریوں کی منتقلی کا عمل مکمل کر لیا

بیجنگ۔(انٹر نیشنل ڈیسک) چائنا مینڈ اسپیس انجینئرنگ آفس کے مطابق شینزو 23 اورشینزو24 کے خلا بازوں نے مدار میں باہمی ذمہ داریوں کی منتقلی کا عمل مکمل کر لیا اور چین کے خلائی اسٹیشن کی چابی ایک دوسرے کے حوالے…

“مصنوعی ذہانت کے جدید ماڈلز کی تیاری اور تربیت میں توانائی کے بڑھتے ہوئے استعمال پر عالمی ماہرینِ ماحولیات نے شدید تشویش کا اظہار کر دیا”

پیرس(انٹر نیشنل ڈیسک)دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے جدید نظاموں اور بڑے ڈیٹا سینٹرز کے تیزی سے پھیلا کے باعث بجلی اور ٹھنڈک کے لیے استعمال ہونے والے صاف پانی کی کھپت میں ریکارڈ اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس…

“یورپ میں شدید سردی کی لہر اور برفباری کے پیشِ نظر توانائی کے ذخائر کا ہنگامی جائزہ شروع کر دیا گیا ہے”

برسلز(انٹر نیشنل ڈیسک)یورپ کے بیشتر حصوں میں قبل از وقت شدید سردی کی لہر اور برفباری کے آغاز کے ساتھ ہی قدرتی گیس اور بجلی کی طلب میں نمایاں اضافہ ہو گیا ہے جس کے بعد یورپی ممالک نے اپنے…

“عالمی سمندری گزرگاہوں میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث یورپ اور ایشیا کے درمیان سپلائی چین شدید متاثر اور مال برداری کے نرخ دوگنا ہو گئے”

جنیوا(انٹر نیشنل ڈیسک)مشرقِ وسطی اور اہم عالمی سمندری گزرگاہوں میں جاری سکیورٹی خدشات اور کشیدگی کے باعث یورپ اور ایشیا کے درمیان تجارتی مال برداری کی سپلائی چین شدید دبا کا شکار ہو گئی ہے جس کے نتیجے میں کنٹینر…