Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) تمبو کے علاقے میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق ہو گئی ملزمان فرار پولیس کے مطابق تمبو کے علاقے منجھو شوری میں ایک گھر میں ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں گولیاں لگنے سے ایک خاتون جانبحق ہو گئی جبکہ ملزمان فرار ہوگئے پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش قبضے میں لیکر ہسپتال منتقل کردی تاہم قتل کی وجہ معلوم نہ ہوسکی