Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

کوئٹہ(ویب ڈسک )کوئٹہ پولیس نے 2افراد کو گرفتار کرکے انکے قبضے سے مسروقہ موٹرسائیکل برآمد کرلی۔ پولیس کے مطابق منگل کو کوئٹہ کے علاقے پولیس تھانہ قائد آباد کی حدود میں پولیس نے دو مشکوک موٹرسائیکل سواروں کو رکنے کا اشارہ کیا تو ملزمان فرار ہونے کی کوشش کی پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل سوار دونوں افراد کو گرفتار کرکے انکے قبضے سے چوری شدہ موٹرسائیکل اوردیگر مسروقہ سامان برآمد کرلیا۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ملزمان کی نشاندہی پر دیگر موٹرسائیکل چوروں اور سنیچر کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔