Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
کوئٹہ(ویب ڈیسک)لسبیلہ میں پولیس کی چیک پوسٹ پر مسلح افراد کا حملہ سب انسپکٹر کو اغواءکرکے لے گئے۔سیکورٹی فورسز ذرائع ے مطابق پیر کو نامعلوم مسلح افراد نے لسبیلہ میں واقع نمی چیک پوسٹ پر حملہ کردیا جہاں سے وہ سب انسپکٹر گلاب کو اغواءکرکے اپنے ہمراہ لے گئے واردات کے دوران مسلح افراد پولیس سے اسلحہ بھی چھین نامعلوم مقام کی جانب فرار ہوگئے ۔واقعہ کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے میںسرچ آپریشن شروع کردیا۔