Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
ڈیرہ مراد جمالی ( ویب ڈیسک) کچھی میں سنی روڈ پل کو نا معلوم دہشت گردوں نے دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا ۔پولیس کے مطابق ضلع کچھی پولیس تھانہ سنی کی حدود گوٹھ فیض محمد کے قریب سنی روڈ پل کو نا معلوم دہشت گردوں نے دھماکے خیز مواد سے اڑا دیا گیا جس سے سنی سمیت دیگر ایریاز کے لیے امدورفت کا زمینی راستہ معطل ہو گیا واقعے کے بعد پولیس اور سیکورٹی فورسز جاے وقوع پر پہنچ گئے اور علاقے کی ناکہ بندی کرکے سرچ اپریشن شروع کردی گئی ۔