Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
کوئٹہ(ویب ڈیسک)محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے سات اضلاع میں 17سے 20اگست تک بارش اور آندھی کی پیش گوئی کردی۔پی ڈی ایم اے نے ساتوں اضلاع کی انتظامیہ کیلئے الرٹ جاری کردیا محکمہ موسمیات کے مطابق 17سے 20اگست تک بلوچستان کے سات اضلاع موسی خیل،بارکھان، قلات،ژوب،،موسی خیل،بارکھان، قلات میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور آندھی کا امکان ہے ڈمحکمہ موسمیات کی پیش گوئی کو مد نظر رکھتے ہوئے پی ڈی ایم اے نے ساتوں اضلاع کی انتظامیہ کیلئے الرٹ جاری کرتے ہوئے کسی بھی ہنگامی صورتحال کیلئے تیار رہنے کی ہدایت کی ہے۔