Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
جھنگ (این این آئی)جھنگ کے علاقے الزید ٹاون میں 1 سالہ بچے کو مبینہ تشدد کے بعد قتل کر دیا گیا، پولیس نے ملزم کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔مقتول بچے کی والدہ بچے کو ملزم کے پاس چھوڑ کر محنت مزدوری کے لیے گئی ہوئی تھی، خاتون واپس گھر پہنچی تو بچے کی حالت خراب تھی، جسے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دم توڑ گیا۔مقتول بچے کی والدہ کے مطابق خاتون کو طلاق ہو چکی تھی، ملزم خاتون سے شادی کرنا چاہتا تھا۔پولیس کے مطابق ملزم خاتون کا رشتے دار ہے، جس نے خاتون کو کرائے پر مکان لے کر دے رکھا تھا، بچے کے قتل کے واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔