Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
ڈیرہ بگٹی(ویب ڈیسک)صحبت پور کے علاقے سے پولیس نے تین افرادکی گولیاں لگی لاشیں قبضے میں لے لیں۔پولیس کے مطابق صحبت پور کے علاقے گوٹھ اسحاق خان کھوسہ کے قریب سے پولیس نے تین افراد کی نعشیں قبضے میں لیکرہسپتال پہنچادیں جنہیں فائرنگ کرکے ہلاک کیا گیا ہے۔پولیس نے نعشیں ضروری کارروائی کے بعدشناخت کیلئے میرظہور حسین کھوسہ میموریل ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کے مردہ خانے میں رکھ دیں۔پولیس مزید کارروائی کررہی ہے۔