وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے ہمراہ دوحہ کے لوسیل پیلس کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے قطر کے امیر محترم شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ان کے والد، فادر امیر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔sabanewsqta@gmail.comJuly 13, 2026Pakistan, World