بلوچستان اورسندھ کے سرحدی علاقے میں بارودی سرنگ دھماکے میں 3بکریاں ہلاک ہوگئیں

ڈیرہ بگٹی(ویب ڈیسک) بلوچستان اورسندھ کے سرحدی علاقے میں بارودی سرنگ دھماکے میں 3بکریاں ہلاک ہوگئیں۔تفصیلات کے مطابق اتوار کو بلوچستان اورسندھ کے سرحدی علاقے آر ڈی 109میں نامعلوم افراد کی طرف سے زیر زمین بچھائی گئی بارودی سرنگ دھماکے سے پھٹنے کے نتیجے میں 3بکریاں ہلاک ہوگئیں دھماکے کی اطلاع ملتے ہی سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر مزید کارروائی شروع کردی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *