دکی کی تحصیل لونی کے علاقے کلی بختیار خان میں دھماکہ 3افراد خاں بحق ایک زخمی

کوئٹہ (ویب ڈیسک) دکی کی تحصیل لونی کے علاقے کلی بختیار خان میں آئی ای ڈی دھماکہ 3افراد خاں بحق اور ایک زخمی ہواہےپولیس کے مطابق دھماکہ ندی میں گاڑی گزرنے کے دوران ہوا جس کے نتیجے میں تین افراد جو آپس میں بھائی تھے موقع پر جاں بحق ایک زخمی ہوا۔جاں بحق ہونے والوں میں رحمت اللہ، دورانی اور نعمت اللہ پسران سلطان شامل ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *