Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

کوئٹہ(ویب ڈیسک )چاغی کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے 5گیس باوزر کو آگ لگادی۔سیکورٹی فورسز کے مطابق چاغی کے علاقے نوک جاہ میں کوئٹہ تفتان قومی شاہراہ پر نامعلوم مسلح افراد نے 5گیس با وزر کو روک کرانہیں آگ لگادی جس سے باوَزر جل کرخاکستر ہوگئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا واقعہ کی اطلاع ملتے ہی سیکورٹی فورسز اور پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور مزید کارروائی شروع کردی۔