Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) بھاگ پولیس نے تین ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ اور مسروقہ سامان برآمد کرلیا۔پولیس کے مطابق ڈی آئی جی سبی پرویز احمد عمرانی اور ایس ایس پی کچھی غلام مرتضی کی خصوصی ہدایت پر ڈی ایس پی بھاگ سرکل مٹھا خان مغیری کی نگرانی میں ایس ایچ او پولیس تھانہ بھاگ سٹی وزیر خان مری صدر بھاگ عبدالحی مستوئی عبدالرسول جتوئی کانسٹیبل ممتاز احمد و کانسٹیبل قربان علی کانسٹیبل جلال خان ایری سمیت دیگر پولیس نفری کے ہمراہ مشترکہ کاروائی کرتے ہویمقدمہ فرد نمبر 12/2026بجرم-392-34ت پ میں ملزمان ابوبکر ولد عبدالحمید قوم حاجیجہ 2-0اسرار احمد ولد سردار خان قوم ایری ساکن بھاگ کو گرفتار کر کے ملزمان سے اندریں مقدمہ جرم الصدر میں مسروقہ سامان برآمد کرلیاور ملزم ابوبکر سے وقوعہ میں استعمال ہونے والا ایک ضرب ٹی ٹی پسٹل معہ میگزین04رونڈ برامد کرکے ملزم کے ابوبکر کے خلاف ناجائز اسلحہ کا علحیدہ مقدمہ درج کیا جا رہا ہے ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے