کلی زڑہ میں دو گروہوں کے درمیان فائرنگ سے تین افراد جاں بحق

لورالائی (این این آئی) کلی زڑہ میں دو گروہوں کے درمیان فائرنگ سے تین افراد جاں بحق تفصیلا ت کے مطابق کلی زڑہ میں دو گروپوں کے درمیان لڑائی فیصل چرمئی اور اسکے ساتھی جان بحق جبکہ دوسرے فریق سے ملک کریم کبزئی جان بحق ہوگیالورالائی پولیس نیموقع پر پہنچ کر شواہد اکھٹے کیے جاں بحق افراد کی لاشیں ٹیچنگ ہسپتال لورالائی منتقل کر دی گئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *