Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) کچھی میں شہید ہونے والے پولیس اہلکار کی نماز جنازہ ادا آبائی قبرستان میں سپرد خاک پولیس کے مطابق کچھی حاجی شہر پولیس تھانہ کی حدود مین قومی شاہراہ دوسہ چیک پوسٹ پر جمعہ کے روز نا معلوم مسلح افراد نے چیک پوسٹ پر حملہ کرکے شدید فایرنگ کردی جس کے نتیجے میں پولیس کانسٹیبل حافظ عبدالرشید ابڑو شہید ہو گئے جن کی مدعیت سبی منتقل کردی جہاں سبی پولیس لائن میں انکی نماز جنازہ ادا کردی گئی نماز جنازہ میں اعلی پولیس افسران واہلکاروں سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی شہید کو مکمل سرکاری اعزاز چاق و چوبند دستے نے سلامی دی جبکہ ان کو ابائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔