Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) صحبت پور کے قریب فائرنگ کا زخمی کراچی کی نجی ہسپتال میں دم توڑ دیا پولیس کے مطابق صحبت پور آر ڈی 309 گوٹھ کامران کنڈرانی میں فائرنگ کے تبادلے میں ہونے والا رفیق احمد کراچی کی نجی ہسپتال میں دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوے دم توڑ دیا ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی پولیس مزید کارروائی کررہی ہے