Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) ڈیرہ مراد جمالی میں نا معلوم مسلح افراد نے دو موٹر سائیکل نقدی اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی صدر پولیس تھانے کی حدود پٹ فیڈر اندرون گیس پائپ لاین کے مقام پر نا معلوم مسلح افراد نے اسلحے کے زور پر ریاض احمد چھلگری سے موٹر سائیکل نقدی اور موبائل فون چھینکر فرار ہوگئے جبکہ صحبت پور کے قریب پولیس تھانہ شہید ملک محمد علی کی حدود کنڈھا لاڑو کے مقام پر نا معلوم مسلح افراد نے اسلحے کے زور پر امداد علی جھکرانی سے موٹر سائیکل نقدی اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے۔