ایئرفورس کے بہادر گروپ کیپٹن عاصم خاتون کو بچاتے ہوئے شہید

اسلام آباد[ نیوز ڈسک] واقعہ اسلام آباد کے نائنتھ ایوینیو میں پیش آدیاگروپ کیپٹن عاصم نے موٹرسائیکل سے ایک خاتون کو اترتے دیکھا جسکا ہاتھ موٹرسائیکل سوار کھینچ رہا تھاگروپ کیپٹن عاصم ذمہ دار شہری ہونے کے ناطے مڑ کر واپس آئےگروپ کیپٹن عاصم موٹرسائیکل کے قریب رکے تو لڑکی گاڑی کی دوسری طرف بھاگ آئی مبینہ ملزم سعد کی گروپ کیپٹن عاصم کے ساتھ بدکلامی، کچھ ہی لمحوں میں فائر کھول دیاگروپ کیپٹن عاصم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جامِ شہادت نوش کر گئے، ملزم موقع سے فرارخاتون نے بتایا ملزم اسکا کولیگ ہے، جس نے اسے کام پر ساتھ لے جانے کی پیشکش کی تھی،پولیس ملزم راستہ تبدیل کر کے اسے کہیں اور لے جانا چاہتا تھا جس پر وہ اس سے زور آزما رہا تھا ، خاتون کابیان گروپ کیپٹن عاصم نے بر وقت مداخلت کرتے ہوئے مجھے محفوظ کیا،خاتون قانون نافذ کرنے والے ادارے ملزم کی گرفتاری کے لیے کارروائیاں کر رہے ہیں
گروپ کیپٹن عاصم شہید نے سوگواران میں بیوہ، بیٹی اور بیٹا چھوڑے گروپ کیپٹن عاصم کی قربانی کو ملک بھر میں خراجِ تحسین پیش کیا جا رہا ہےقومی اور سوشل میڈیا پر خواتین کے تحفظ کے لیے اپنی جان قربان کرنے والے بہادر افسر کے طور پر یاد کیاجا رہا ہےگروپ کیپٹن عاصم کی قربانی عکاس ہے کہ پاک فوج کے سپاہی صرف سرحدوں ہی نہیں عزت کے بھی رکھوالے ہیں.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *