پشاور، ریگی میں پولیس مقابلہ، 2 انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک، پولیس

پشاور(ویب ڈیسک)پشاور میں ریگی کے علاقے میں پولیس مقابلہ،دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک ہو گئے۔پولیس کے مطابق ملزمان کراس فائرنگ میں اپنے ہی ساتھیوں کی گولیوں سے ہلاک ہوئے، ہلاک ملزمان تھانہ تہکال حملے اور متعدد سنگین مقدمات میں مطلوب تھے، ملزمان سے کلاشنکوف، ہینڈ گرنیڈ اور پستول بھی برآمد کر لیا گیا، پولیس  کے مطابق موقع سے فرار دیگر ملزمان کی گرفتاری کےلئے کارروائیاں جاری ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *