Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

بنوں (این این آئی)ذیاد اکرم خان درانی میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان (آج)جمعرات کو کیا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن بنوں کے سیکرٹری اسرار بنگش نے بتایا کہ ٹورنامنٹ کو شایان شان طریقے سے منعقد کروانے کے لئے ٹورنامنٹ آرگنائزنگ کمیٹی تشکیل دی جائے گی. ذیاد اکرم خان درانی میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ 16 اگست سے بنوں سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہو گااور ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے ٹیمیں حصہ لیں گی۔ ٹورنامنٹ کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والی ٹیموں کے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے