Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

کوئٹہ( ویب ڈیسک) بلوچستان ریونیو اتھارٹی کو آگاہ کیا ہے کہ ان کی فراہم کردہ خدمات پر بلوچستان سیلز ٹیکس آن سروسز (BSTS) کی شرح 15 فیصد مقرر ہے۔بلوچستان ریونیو اتھارٹی نے تمام متعلقہ سروس فراہم کنندگان پر زور دیا ہے کہ وہ بی آر اے کے ساتھ رجسٹریشن، مقررہ شرح کے مطابق ٹیکس کی وصولی، بروقت ریٹرن فائلنگ اور واجب الادا ٹیکس کی بروقت ادائیگی کو یقینی بنائیں۔اتھارٹی نے واضح کیا کہ ٹیکس قوانین کی پابندی سروس فراہم کنندگان کی قانونی ذمہ داری ہے۔ بی آر اے کا مقصد شفاف اور مؤثر ٹیکس نظام کے ذریعے ٹیکس تعمیل کو بہتر بنانا، ٹیکس بیس کو وسیع کرنا اور بلوچستان کی ترقی کیلئے محصولات میں اضافہ یقینی بنانا ہے۔