تربت میں دو افراد کی لاشیں برآمد

کوئٹہ(این این آئی)تربت میں دو افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس کے مطابق ہفتہ تربت کے علاقے میر آباد میں شیر جان نامی شخص جبکہ دشت کوھک کے قریب ایک نامعلم لاشوم شخص کی برآمد کی گئی ہے جنہیں شناخت اور ضروری کارروائی کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔مزید کاروائی جاری ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *