Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
کوئٹہ(ویب ڈیسک)پاکستان ڈپلومہ ا نجینئرز فیڈریشن کے صوبائی صدر نورزمان کاکڑ،جنرل سیکرٹری حاجی ابراہیم زہری،نائب صدر حضرت علی اچکزئی،اسلم کھیتران،خالد جاوید،ایری گیشن کے صدر نادر شاہ، ٹیکنیکل ونگ کے صدر ہنیف زہری، محمدعامر،بی ڈی اے کے صدر عارف بنگلزئی،یعقوب مندوخیل،لوکل گورنمنٹ کے نوراحمد قمبرانی نے پنے مشترکہ بیان میں بلوچستان ہائیکورٹ کی جانب سے گورنمنٹ آف ٹیکنالوجی میں بی ایس(BS)کلاسز گزشتہ 22سال سے معطل ہونے سے متعلق حکام سے جامع رپورٹ طلب کرنے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے بارہا اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا تھا کہ بلوسچتان کے طلباء کو تعلیم سے محروم کرنا سراسر نا انصافی ہے لہذا گورنمنٹ آف ٹیکنالوجی میں بی ایس کی کلاسز فوری شروع کی جائیں۔