Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
کوئٹہ(ویب ڈیسک) جماعت اسلامی بلوچستان کے صوبائی بیان میں کہاگیاہے کہ7اگست بلوچستان بھرکے ہڑتال کے دوران چمن میں جماعت اسلامی کے6ذمہ داران کو پولیس کی جانب سے گرفتار کرنا قابلِ مذمت اور ناقابلِ قبول اقدام ہے۔جماعت اسلامی اس گرفتاری کی بھرپور مذمت کرتی یے جماعت اسلامی کے صوبائی بیان میں مطالبہ کیاگیاکہ تمام گرفتار ذمہ داران کوفوری رہااورمقدمات ختم کیے جائیپرامن احتجاج ہر شہری کا آئینی حق ہے، اس حق کو دبانے کے بجائے عوام کے جائز مطالبات سنے جائیں۔بلوچستان بھرمیں احتجاج دھرنے وپرامن ہڑتال ہواکہیں کسی نے قانون کی خلاف ورزی کی نہ کسی چیزکونقصان پہنچایاچمن پولیس وانتظامیہ قانون کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔