ضلع خضدار سے قبائلی رہنما سمیت2افراد کو اغواءکرلیا گیا

کوئٹہ(ویب ڈیسک)ضلع خضدار سے قبائلی رہنما سمیت2افراد کو اغواءکرلیا گیا۔ سیکورٹی فورسز ذرائع کے مطابق ضلع خضدار کی تحصیل آڑنجی سے قبائلی رہنما میر اخلاق خدرانی اورانکے بھائی جاوید کو نامعلوم مسلح افراد نے اغواءکرلیا جبکہ انکا تیسرا بھائی اغواءکاروںسے بچ نکلا واقعہ کے بعد مسلح افراد مغویوں کے ہمراہ فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔سیکورٹی فورسز نے علاقے میں ناکہ بندی کرکے مغویوں کی بازیابی کیلئے سرچ آپریشن شروع کردیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *