Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
کوئٹہ(ویب دیسک)کیچ کے علاقے سے پولیس نے 6افراد کی گولیوں سے چھلنی نعشیں قبضے میں لے لیں۔ پولیس کے مطابق جمعرات کو ضلع کیچ کے علاقے ناصر آبا سے پولیس نے 6افراد کی نعشیں قبضے میں لے لیکر ٹیچنگ ہسپتال تربت منتقل کردیں جنہیں فائرنگ کرکے ہلاک کیا گیا ہے پولیس نے بتایا کہ نعشیں گزشتہ روز کلاتک کے علاقے سے اغواء ہونے والے 6مزدوروں کی ہیں جنہیں نامعلوم افراد اغواء کرکے لے گئے تھے۔ پولیس مزید کارروائی کر رہی ہے۔