نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات

نیوز ڈسک دفترِ خارجہ کے مطابق نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار اور برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کے درمیان یہ ملاقات اسلام آباد میں ہوئی ہے۔دونوں رہنماؤں نے پاک-برطانیہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر بات چیت کی۔دونوں رہنماؤں نے پاک-برطانیہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر بات چیت کی۔

اسحاق ڈار نے واضح کیا کہ پاکستان کشیدگی کم کرنے، سفارت کاری اور مذاکرات کے ذریعے امن لانے کی کوششوں کی بھرپور حمایت کرتا ہے۔برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے خطے میں امن و استحکام اور کشیدگی کو ختم کرنے کے لیے پاکستان کے مثبت اور تعمیری کردار کی کھل کر تعریف کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *