Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) زرعی پانی کی قلت جھڈیر شاخ کے سینکڑوں زمین دار اور کسان سراپا احتجاج صحبت پور ٹو ڈیرہ اللہ یار روڈ کو بلاک کردیا گیا محکمہ آبپاشی کے خلاف نعرے بازی پانی کی فراہمی کا مطالبہ رکن بلوچستان اسمبلی انجنئر مجید بادینی کی بھی امد مظاہرین سے مزاکرات روڈ کھلوادی گئی تفصیلات کے مطابق جھڈیر شاخ میں زرعی پانی کی قلت کے خلاف میر نصیب اللہ خان کھوسو کی قیادت میں سینکڑون زمین دار اور کاشتکاروں نے صحبت پور ٹو ڈیرہ اللہیار روڈ بلاک کر کے دھرنا دے دیا گیا جس سے ٹریفک کی روانگی معطل ہوگئی مظاہرین نے محکمہ آبپاشی کے خلاف زبردست نعرے بازی کرتے ہوے پانی کی فراہمی کی مطالبہ کیا گیا جبکہ رکن بلوچستان اسمبلی انجنئر مجید بادینی و ایریگشن حکام نے مظاہرین سے کامیاب مزاکرات کرکے روڈ کھلوادی گئی۔