Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

بارکھان(ویب ڈیسک)ڈی آئی جی کوہِ سلیمان رینج محمد ایاز احمد بلوچ کے احکامات اور ایس پی بارکھان عبدالحق رئیسانی کی خصوصی ہدایات پر بارکھان پولیس نے اشتہاری ملزم کی گرفتاری میں کامیابی حاصل کر لی۔تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی/ایس ڈی پی او محمد علی کی نگرانی میں ایس آئی/ایس ایچ او ناہڑ کوٹ نیاز احمد عیشانی اور ہیڈ محرر حبیب خان نے کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ نمبر 68/25، بجرم 382 اور 337-A سے مطلوب اشتہاری ملزم محبوب ولد دوسو، سکنہ ناہڑ، کو قانونطابق گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے جبکہ قانون کے مطابق مزید کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔ کے م