Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

ڈیرہ مرادجمالی (این این آئی) ڈیرہ اللہ یار پولیس اور ڈاکووں کے درمیان فائرنگ دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار پولیس کے مطابق ڈیرہ اللہ یار کے قریب مین روڈ پر ڈکیتی کی نیت سے کھڑے مسلح افراد نے پولیس کو دیکھ کر فائرنگ شروع کردی اور فرار ہونے کی کوشش کی گئی پولیس کی مزید نفری طلب کرکے انکا تعاقب کیا گیا تو ملزمان نے پولیس پر دوبارہ فائرنگ شروع کردی دونوں جانب فائرنگ کے تبادلے کے بعد دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار جبکہ انکے دیگر ساتھی فرار ہوگئے زخمی ڈاکو ہسپتال منتقل کر دیے گئے پولیس کے مطابق زخمی ڈاکو جن کی شناخت جینید مغیری اورفیاض چھلگری کے ناموں سے کی گئی ہے پولیس کا کہناہے کہ ملزمان سے پوچھ گچھ کے دوران اہم انکشافات ہوئے ہیں جن کی روشنی میں انکے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔