Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

میرپور(ویب ڈیسک) استحکام پاکستان پارٹی کے ایل اے 6 کے امیدوار علی شان سونی کو گرفتار کر لیا گیا۔ایس ایس پی بھمبرکے مطابق علی شان سونی پر پولنگ سٹیشن جلانے اور بیلٹ بکس چھیننے کا الزام ہے، علی شان سونی سے پولنگ سٹیشن سے اٹھائے گئے بیلٹ بکس سمیت سامان ضبط کرلیا گیا۔سابق وزیرعلی شان سونی سمیت 24 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔