Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300







کوئٹہ ویب ڈیسک ،وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی مفاہمتی کوششوں کے بعد حکومت بلوچستان اور کوئٹہ میں دھرنا دینے والی کمیٹی کے درمیان مذاکرات مکمل طور پر کامیاب ہو گئے ہیں اور دونوں فریقین نے تحریری معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔شہدائے زیارت واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاق؛ لواحقین کے مطالبات تسلیم شہدائے زیارت کو سرکاری پالیسی کے تحت شہید قرار دیا جائے گا، لواحقین کو معاوضہ، ملازمتیں اور بچوں کو تعلیم دیں گے: معاہدے کا متن شہداء کے اہلِ خانہ کی دیکھ بھال حکومت کی ذمہ داری ہے، ان کی قربانیاں ناقابلِ فراموش ہیں امن و امان پر اپوزیشن اور لواحقین کا مشترکہ اجلاس ہوگا؛ شہداء کے ناموں سے سرکاری عمارتیں منسوب کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔