ڈیرہ مرا د جمالی میں پولیس نے چھینی گئی چار موٹرسائیکلیں برآمد کرکے دو ملزمان کو گرفتارکرلیا

ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) ڈیرہ مراد جمالی سٹی پولیس کی کاروائی چھینی گئی چار موٹر سائیکلز برآمد دو ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا پولیس کے مطابق سٹی پولیس ڈیرہ مراد جمالی نے بھاگ اور دیگر علاقوں میں کامیاب چھاپہ مار کاروائیوں کے دوران دو اہم ڈکیت صابر علی کھوکھر اور شعبان کہیر کو گرفتار کرکے چھینی گئی چار موٹر سائیکلز ودیگر سامان برآمد کر لیا گیا پولیس نے دونوں ڈکیت کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *