Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
لاہور( کلچرل ڈیسک)ٹی وی کی نامور اداکارہ ماریہ واسطی کل ( جمعہ)14اگست کو اپنی سالگرہ منائیں گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ماریہ واسطی 14اگست 1974 کودارالسلام، تنزانیہ میں پیدا ہوئیں، انہوں نے اپنی زندگی کے ابتدائی سال وہیں گزارے اور بعد ازاں اپنے خاندان کے ہمراہ پاکستان منتقل ہو گئیں۔ وہ اداکار رضوان واسطی اور اداکارہ طاہرہ واسطی کی بھانجی ہیں۔ماریہ واسطی کے والدین چاہتے تھے کہ وہ ڈاکٹر بنیں تاہم ماریہ نے شوبز کے شعبے کو اپنے کیریئر کے طور پر ترجیح دی۔ماریہ واسطی لا تعداد ٹی وی ڈراموں میں لازوال کردار ادا کر چکی ہیں ۔