Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
گوجرانوالہ (ویب ڈیسک)گوجرانوالہ کی سینٹرل جیل کے سپرنٹنڈنٹ اظہر چیمہ کو گرفتار کر لیا گیا۔ اینٹی کرپشن حکام کے مطابق سپرنٹنڈنٹ جیل پر کرپشن کے الزامات ہیں۔اینٹی کرپشن حکام کے مطابق اظہر چیمہ کو گرفتار کرنے کے بعد کچھ دیر میں عدالت میں پیش کیا جائے گا۔