Category Business

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا پاکستان کی قدرتی آفات سے نمٹنے کی صلاحیت مضبوط بنانے پر زور

اسلام آباد (ویب ڈیسک)نائب وزیرِ اعظم/وزیرِ خارجہ محمد اسحاق ڈار نے موسمیاتی تبدیلی کے پیش نظر بار بار آنے والی قدرتی آفات کے خلاف پاکستان کی مزاحمتی صلاحیت کو مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ترجمان دفترِ خارجہ کی…

ایف بی آر نے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں15اکتوبرتک توسیع کردی

اسلام آباد (ویب ڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نیاانکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں15اکتوبرتک توسیع کردی ۔بدھ کویہاں جاری سرکلرکے مطابق مختلف تجارتی تنظیموں اور ٹیکس بار ایسوسی ایشنز کی درخواستوں پر ٹیکس سال 2026 کے…

مالی سال 2027 میں معاشی سرگرمیوں میں مزید بہتری متوقع ہے,بحالی کا عمل زراعت، صنعتی پیداوار اور نجی شعبے کے قرضوں تک پھیلنے کا امکان ہے، ستمبر میں مہنگائی کی شرح 10 سے 11 فیصد کی حد میں رہنے کی توقع ہے، وزارت خزانہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وفاقی وزارت خزانہ نے کہاہے کہ مالی سال 2027 میں معاشی سرگرمیوں میں مزید بہتری متوقع ہے اور بحالی کا عمل زراعت، صنعتی پیداوار اور نجی شعبے کے قرضوں تک پھیلنے کا امکان ہے، ستمبر 2026 میں…

اوگرا کا بدھ کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی ایکس ڈپو قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (ویب ڈیسک)اوگرا نے حکومتی پٹرولیم پرائسنگ میکنزم کے تحت کل (بدھ)کے لئے پٹرولیم مصنوعات کی ایکس ڈپو قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ بدھ کو پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق ہائی اسپیڈ…

وفاقی وزیر حنیف عباسی کی وزیر اعلی بلوچستان سے ملاقات،صوبے میں پہلی میٹرو ٹرین سروس کے آغاز سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

کوئٹہ{ویب ڈیسک}وفاقی وزیر ریلویز محمدحنیف عباسی نے وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے چیف منسٹر سیکرٹریٹ کوئٹہ میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران صوبے میں پہلی میٹرو ٹرین سروس کے آغاز سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال…

انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی آخری تاریخ 30ستمبرہے، گوشواروں میں تمام معلومات درست اور مکمل درج کی جائے، ترجمان ایف بی آر

اسلام آباد (ویب ڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس سال 2026 کے گوشوارے بروقت جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاہے کہ انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی آخری تاریخ 30ستمبرہے، ٹیکس دہندگان ریٹرن فائل کرنے سے…

“پاکستان مزید معاشی عدم استحکام کا متحمل نہیں ہو سکتا!” — ریونیو ایڈوائزرز کی فریقین کو فوری مذاکرات کی دہائی

لاہور(کامرس ڈیسک)چیئرمین ریونیو ایڈوائزر زایسوسی ایشن عامر قدیر نے پیٹرولیم کی بڑھتی قیمتوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاشی سر گرمیاں سست پڑنے سے محصولات کے اہداف بھی متاثر ہونے کا اندیشہ ہے،پیٹرولیم قیمتوں کے…

برائلر گوشت کی قیمت میں 22روپے کلو اضافہ

لاہور(کامرس ڈیسک)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 22روپے اضافے سے 454روپے، زندہ برائلر کی قیمت15روپے اضافے سے313روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے258روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔مختلف مقامات…

اوگرا کا 22 ستمبر منگل کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی ایکس ڈپو قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (ویب ڈیسک)اوگرا نے حکومتی پٹرولیم پرائسنگ میکنزم کے تحت 22 ستمبر منگل کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی ایکس ڈپو قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ پیر کوپٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیہ کےمطابق ہائی اسپیڈ…

انٹرپول کی بڑی کامیابی! یو اے ای میں انتہائی مطلوب سویڈش شہری گرفتار، منی لانڈرنگ کا عالمی نیٹ ورک تباہ

ابوظبی(انٹر نیشنل ڈیسک) متحدہ عرب امارات اور سویڈن کی مشترکہ کارروائی میں عالمی منی لانڈرنگ نیٹ ورک کے مبینہ سربراہ کو یو اے ای میں گرفتار کرلیا گیا۔ اماراتی وزارت داخلہ کے مطابق گرفتار شخص سویڈن کا شہری ہے اور…