Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

کوئٹہ [خ ن]وزیراعلی بلوچستان سرفراز احمد بگٹی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ معصوم نومولود بچوں کا جاں بحق ہونا انتہائی دلخراش اور پوری قوم کے لیے صدمے کا باعث ہے،پمز کے المناک سانحے پر دلی رنج و غم ہے، متاثرہ خاندانوں کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں، جاں بحق نومولود بچوں کے والدین اور اہل خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں،پمز کے سانحے میں اپنے پیاروں کو کھونے والے خاندانوں کے غم کو محسوس کرتے ہیں،اس کٹھن گھڑی میں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں،اللہ تعالیٰ متاثرہ خاندانوں کو یہ ناقابل تلافی صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائے