Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

پاکستان ویب ڈیسک ،وزیراعظم محمد شہباز شریف کا کیپٹن محمدسرورشہید نشان حیدرکے78 ویں یوم شہادت پر پیغام وزیراعظم محمد شہباز شریف کا کیپٹن محمد سرور شہید نشان حیدر کو انکی شجاعت اور وطن سے بے لوث وفاداری پر پوری قوم کی جانب سے خراج عقیدت۔ کیپٹن محمد سرور شہید نے محاذِ جنگ پردشمن کا مقابلہ کرتے ہوئے تاریخ رقم کی۔ان جیسے بہادر سپوت ہمارا فخر اور پاکستان کے ناقابل تسخیر دفاع کی ضمانت ہیں۔ ان کا جذبہ حب الوطنی اور میدان جنگ میں لازوال قربانی آنے والی نسلوں کے لیے بھی مشعل راہ ہے۔وزیر اعظم