Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان سلمان اکبر جاپان ہاکی ٹیم سے منسلک ہوگئے۔جاپان ہاکی ٹیم نے ورلڈ کپ سے قبل سلمان اکبر کی خدمات حاصل کرلیں۔سلمان اکبر ایک ہفتے تک جاپانی گول کیپرز کو تربیت دیں گے۔خیال رہے کہ جاپان ہاکی ٹیم ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ کے لیے نیدرلینڈز میں موجود ہے۔