بلوچستان اسمبلی میں آج یوم استحصال کشمیر کے حوالے سے مذمتی قرارداد پیش کی جائیگی

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر تین بجے ہوگا اجلاس میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفرازبگٹی اور صوبائی وزراء کی جانب سے 5اگست 2019کو بھارتی کی جانب سے بھاتی آئین کے آرٹیکل 370اور 35(A)کو یکطرفہ طور پر منسوخ کر نے کے غیر آئینی اقدام کے خلاف مشترکہ مذمتی قرارداد پیش کی جائیگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *