صفر المظفر 1448 ہجری کا چاند نظر آ گیا۔sabanewsqta@gmail.comJuly 16, 2026Balochistan, Pakistan اسلام آباد ویب ڈیسک ،کل 16 جولائی، بروز جمعرات، یکم صفر ہوگی۔چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان، مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کے فیصلے کے مطابق وزارت کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔