Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
کوئتہ(این این آئی) گورنر بلوچستان جعفر خان مندو خیل نے جمعرات کو بلوچستان بوائے سکاوٹس ایسوسی ایشن کے چیف سکاوٹ کی حیثیت سے قاعدہ نمبر 92 مجریہ 2013 کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے محکمہ تعلیم میں سابق ڈائریکٹر عرفان محمد خان کو تا ح ±کم ثانی سیکریٹری بلوچستان بوائے سکاوٹس ایسوسی ایشن مقرر کردیا ہے جنہوں اپنی ذمہ داری کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے تاہم سعاد وقاص کوبدستور بطور اسسٹنٹ سیکریٹری بلوچستان بوائے سکاوٹس ایسوسی ایشن کام جاری رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے