Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

کوئٹہ(ویب ڈیسک) بختیار آباد میں پولیس کی کاروائی مفرور ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق بختیار آباد میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے لڑکی کے اغواء کے کیس میں مطلوب ملزم رضوان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کو مزید تفتیش کے لیے بختیار آباد تھانہ منتقل کردیا گیا۔