Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

کار میں سوار خاندان کا تعلق ژوب سے ہے،پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع مستونگ (این این آئی)مستونگ میں منگوچر کے قریب گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 خواتین جاں بحق ہو گئیں۔پولیس کے مطابق فائرنگ سے دو بچوں سمیت 3 افراد زخمی بھی ہوئے، کار میں سوار خاندان کا تعلق ژوب سے ہے۔لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔