Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

کوئٹہ(ویب ڈیسک) سورینج میں کوئلہ کان میں حادثے کے بعد 2 متاثرہ کوئلہ کانوں سمیت مجموعی طور پر چار کوئلہ کانوں کو سیل کردیا گیاواقعہ کی تحقیقات کیلئے کورٹ آف انکوائری تشکیل دے دی گئی محکمہ معدنیات کا بھی محکمانہ سطح پر واقعہ کی تحقیقات کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔محکمہ معدنیات کے زرائع کے مطابق محکمہ معدنیات نے سورینج کوئلہ کان حادثے کی محکمہ تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے اور تحقیقاتی کمیٹی متاثرہ کان کا دورہ کرکے اپنی رپورٹ پیش کریگی۔