Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) پٹ فیڈر سے لاش برآمد شناخت کے لئے ٹیچنگ ہسپتال ذیرہ مراد جمالی منتقل پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی پٹ فیڈر بیدار کے مقام پر کینال میں تیرتی ہوئی نا معلوم شخص کی لاش شہریوں نے کینال سے نکال کر پولیس کے حوالے کردی پولیس نے لاش ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ مراد جمالی میں شناخت کے لیے رکھوادی ہے۔